مھستی گنجوی
فارسی زبان کی شاعرہ
(مهستی گنجوی سے رجوع مکرر)
مھستی گَنجَوی (پیدائش: 1089ء— وفات: 1181ء) ایرانی خاتون شاعره تھیں۔ ان کا زمانه پانچویں اور چھٹی صدی ہجری کا ہے۔ وه عمر خیام کے بعد ایران کی برجستہ ترین رباعی گو شاعرہ سمجھی جاتی ہیں۔[5]
مھستی گنجوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مئی 1089ء گنجہ [1] |
وفات | سنہ 1181ء (91–92 سال)[2][3] گنجہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر [4]، معلمہ ، مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
شعبۂ عمل | شاعری |
درستی - ترمیم |
رباعیات
ترمیمدوشینه شبم بود شبیه یلدا | آن مونس غمگسار نآمد عمدا | |
شب تا به سحر ز دیده دُر میسفتم | میگفتم" رب لاتذرنی فردا" |
حواله جات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/142467340 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/142467340 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL570317A?mode=all — بنام: Mahsatī Dabīr — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://cs.isabart.org/person/122076 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ محرابی، معینالدین، مهستی گنجهای، بزرگترین زن شاعر رباعیسرا، 29