گنجہ
گنجہ (انگریزی: Ganja،آذری: Gəncə) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 40.6828 درجے شمال، 46.3606 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 110 مربع کلومیٹر ( 42.5 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2009ء میں 3 لاکھ 13 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 408 میٹر (1339 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام آل دار عزیزوف ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک درمیانہ شہر ہے۔ ایک روایت کے مطابق اسے 850ء میں خلیفہ متوکل کے زمانے میں عربوں نے قائم کیا۔ لیکن دیگر کچھ روایات کے مطابق یہ اس سے کہیں قدیم ہے اور عربوں نے پرانے شہر کے اوپر ایک نیا شہر بنایا۔ شہر میں فارسی، ترکی اور کچھ حد تک آرمینیائی زبان بولی جاتی ہے۔
گنجہ | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Gəncə)(روسی میں: Кировабад)(روسی میں: Елизаветполь)(روسی میں: Ганджа)(آذربائیجانی میں: Kirovabad)(آذربائیجانی میں: Yelizavetpol)(آذربائیجانی میں: Gəncə)(بلغاری میں: Кировабад)(انگریزی میں: Kirovabad)(انگریزی میں: Elizavetpol) | |
نشان | |
تاریخ تاسیس | 660 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | شدادی (10ویں صدی–1086) سلجوقی سلطنت (1086–1130ء کی دہائی) خانیت خیوہ (1225–1231) طلائی اردو (1235–1502) سلطنت صفویہ (16ویں صدی–1588) سلطنت عثمانیہ (1590–1720ء کی دہائی) سلطنت روس (1804–1 ستمبر 1917) آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (28 اپریل 1920–30 اگست 1991) آذربائیجان (30 اگست 1991–) [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | آذربائیجان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 40°40′58″N 46°21′38″E / 40.682777777778°N 46.360555555556°E |
رقبہ | 298 مربع کلومیٹر |
بلندی | 408 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 331400 (2015) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 20 |
رمزِ ڈاک | AZ2000 |
آیزو 3166-2 | AZ-GA[5] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 828298، 586523 |
درستی - ترمیم |
متعلقہ مضامین
ترمیمنگار خانہ
ترمیم- ↑ "صفحہ گنجہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ گنجہ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء
- ↑ https://www.azerbaijans.com/content_1719_en.html
- ↑ http://www.kutaisi.gov.ge/kutaisi/4
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی