جاز (موبائل نیٹ ورک)
پاکستان موبائل نیٹورک
پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈ (تجارتی نام: جاز)و1وو2و پاکستان کا سب سے بڑا موبائل نیٹ ورک ہے جو وارد اور موبی لنک کے انضمام کے بعد وجود میں آیا۔
دنیا کی بتا دو | |
جاز | |
مقامی نام | جاز |
سابقہ | موبی لنک |
ذیلی کمپنی | |
صنعت | ٹیلی فونی اور انٹرنیٹ |
پیشرو | موبی لنک وارد پاکستان |
قیام | 10 جنوری 2017اسلام آباد، پاکستان |
صدر دفتر | اسلام آباد، پاکستان |
علاقہ خدمت | پاکستان |
کلیدی افراد | عامر حفیظ ابراہیم (سی ای او) |
مصنوعات | موبائل ٹیلی فونی موبائل بینکاری |
مالک کمپنی | گلوبل ٹیلیکام ہولڈنگ ایس اے ای |
ویب سائٹ | jazz |