موتیا (پھول)

موتیا یاسمین کی نسل ہے، ایک پھول دینے والا پودا ہے جو مشرقی ایشیا سے تعلق رکھتا ہے.

موتیا (سائنسی نام : Sambac jasmine) یاسمین کے قبیل کا ایک پودا ہے [1][2]جو مشرقی ہمالیائی منطقے کے ممالک بھوٹان، بنگلہ دیش، بھارت اور پاکستان پر مشتمل چھوٹے سے علاقے میں پایا جاتا ہے۔

دوسری زبانوں میں نام

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jasminum sambac (L.) Aiton, Oleaceae"۔ Pacific Island Ecosystems at Risk (PIER)۔ October 18, 2006۔ 01 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 8, 2011