موتی باغ اسٹیڈیم (Moti Bagh Stadium) وڈودرا، گجرات، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

موتی باغ اسٹیڈیم
Moti Baug Stadium
موتی باغ پیلس گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقاموڈودرا، گجرات، بھارت
تاسیس1956
گنجائش18,000
ملکیتبڑودا کرکٹ ایسوسی ایشن
مشتغلبڑودا کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفبڑودا کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
n/a
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہنومبر 7, 1983:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہدسمبر 17, 1988:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
بمطابق جون 2014
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58519.html Moti Bagh Stadium, Cricinfo

بیرونی روابطترميم

متناسقات: 22°17′23″N 73°11′24″E / 22.28972°N 73.19000°E / 22.28972; 73.19000