موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں (کتاب)

محمد تقی عثمانی کی کتاب

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ 32 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ دراصل تقی عثمانی کے 25 اکتوبر 2009ء کو مسجد دار العلوم کراچی میں موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر دیے جانے والے خطاب کی کتابی صورت ہے، جسے محمد عبد اللہ میمن نے مرتب اور مکتبہ الا فنان کراچی نے شائع کیا ہے۔[1]

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 218۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢