مور
مور، طاوس، طاؤس | |
---|---|
ایک ہندوستانی طاوس یا مور جس نے اپنے پر بچھائے ہوئے ہیں۔
| |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | پرندہ |
طبقہ: | en:Galliformes |
خاندان: | en:Phasianidae |
الأسرة: | en:Phasianinae |
جنس: | طاوس لنی اس، 1758 |
اختتام عرصہ زمانہ | حال |
انواع | |
ہندوستانی مور en:Pavo muticus |
|
| |
درستی - ترمیم |
مور یا طاوس ایک خوبصورت پرندہ ہے جو ایشیائی اور افریقی ممالک میں پایا جاتا ہے۔ نر جنس کے سر پر قرقرہ (ایک تاج) ہوتا ہے۔ ان میں جو بالغ مادہ یعنی مورنی ہوتی ہے وہ اکثر بھورے رنگ کی ہوتی ہے جبکہ اس کے چھوٹے بچے جسے موریلہ اور مریلا کہا جاتا ہے، پیلا یا زرد اور تاوانی رنگ کے ہوتے ہیں۔
حیاتیات میں ان کی درجہ بندی کے مطابق genus جنس Pavo اور خاندان en:pheasant ، Phasianidae سے تعلق رکھتے ہیں۔ انگریزی میں نر مور کو peacock، مادہ کو peahen اور طفل کو peachicks کہتے ہیں۔[1]
ان کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔ جغرافیائی حساب سے دیکھا جائے تو مختلف علاقوں میں مختلف رنگوں میں پاے جاتے ہیں۔
یہ پرندہ بھارت کا قومی پرندہ ہے۔
اقسام
ترمیممور میں بھی بہت سے اقسام ہوتے ہیں،کچھ درج ذیل ہیں:
مزید دیکھیے
ترمیمنگار خانہ
ترمیم-
مور اپنے پنکھ کو پھیلاے ہوئے
-
مور کا پر
-
Eggs of Peafowl at Aravath Kasaragod
-
سفید "بھارتی مور"
-
بھارت، کے تامل ناڈو میں اڑتا ہوا مور
-
ایک بھارتی مور اپنے پنکھ کو پھیلاے ہوئے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Peacock (bird)"۔ Britannica Online Encyclopedia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014
بیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں مور سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
مور کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی ذخائر پر مور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- مور کے اقسام کا ڈیٹا بیس آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ database.amyspeacockparadise.com (Error: unknown archive URL)
- Etymology of the word Peacock
- Peafowl videos, photos & soundsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ibc.lynxeds.com (Error: unknown archive URL) انٹرنیٹ پر مور کے متعلق تصور، ویڈیو اور آوازیں .
- Behavioural Ecologists Elucidated How Peahens Choose Their Mates, And Why, Science Daily میں ایک مضمون .