موریس ہل (پیدائش:14 ستمبر 1935ء) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہیں جو 1953ء سے 1965ء تک ناٹنگھم شائر کے لیے، 1964ء میں میریلیبون کرکٹ کلب کے لیے 1966ء سے 1967ء تک ڈربی شائر کے لیے اور 1970ء سے 1971ء تک سمرسیٹ کے لیے کھیلے۔ انھوں نے اول درجہ میچ میں 10,00 سے زیادہ رنز بنائے۔ہل ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز تھا جو اپر مڈل آرڈر میں کھیلتا تھا۔ انھوں نے 24.09 کی اوسط کے ساتھ 272 اول درجہ میچ کھیلے اور ٹاپ سکور 137 ناٹ آؤٹ رہا۔ وہ ایک لیگ بریک بولر تھا اور اس نے 62.20 کی اوسط سے پانچ اول درجہ وکٹیں حاصل کیں۔ [1]ہل کے بیٹے گریگ نے 1990ء کی دہائی کے اوائل میں ڈیون کے لیے لسٹ اے کرکٹ اور دوسری ٹیموں کے درمیان ڈربی شائر کے لیے سیکنڈ الیون کرکٹ کھیلی۔

مورس ہل
ذاتی معلومات
مکمل ناممورس ہل
پیدائش (1935-09-14) 14 ستمبر 1935 (عمر 89 برس)
سکنتھروپ، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گیند باز
تعلقاتگریگ ہل
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1953–1965ناٹنگھم شائر
1966–1967ڈربی شائر
1970–1971سمرسیٹ
پہلا فرسٹ کلاس22 جولائی 1953 ناٹنگھم شائر  بمقابلہ  ہیمپشائر
آخری فرسٹ کلاس9 جون 1971 سمرسیٹ  بمقابلہ  لنکا شائر
پہلا لسٹ اے22 مئی 1963 ناٹنگھم شائر  بمقابلہ  یارکشائر
آخری لسٹ اے6 جون 1971 سمرسیٹ  بمقابلہ  گلوسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 272 20
رنز بنائے 10,722 334
بیٹنگ اوسط 24.09 17.57
100s/50s 7/51 1/0
ٹاپ اسکور 137* 107
گیندیں کرائیں 359
وکٹ 5
بولنگ اوسط 62.20
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/60
کیچ/سٹمپ 152/– 5/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، دسمبر 2011

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم