موسی بن ہارون
موسٰی بن ہارون بزاز (وفات : 294ھ) آپ کی کنیت ابو عمران ہے، اور آپ ایک امام، حافظ، محدث اور جراح و تعدیل کے امام تھے ۔ خطیب بغدادی نے کہا کہ موسیٰ ثقہ حافظ تھے اور ابوبکر صبغی نے کہا کہ ہم نے حدیث کے حفظ کرنے میں محمد بن عباس سے زیادہ ماہر حدیث اور متقی کسی کو نہیں دیکھا ، انہوں نے ابو حسین بن منادی کو سنایا جب کہ میں سن رہا تھا کہ موسیٰ بن ہارون بن عبد اللہ بزاز لوگوں میں امانت اور علم کے اعتبار سے مشہور تھے۔[1]
محدث | |
---|---|
موسی بن ہارون | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | عراق |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو محمد |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیمآپ نے 294ھ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ المكتبة الإسلامية آرکائیو شدہ 2017-06-23 بذریعہ وے بیک مشین