موشوہ
موشوہ (عبرانی: מוֹשָׁבָה، نقحر: موْشٰوٰہ، لفظی ترجمہ: 'کالنی') ایک قسم کی صہیونی بستیاں ہیں جن کے ذریعے فلسطینی علاقوں کو آباد کیا جاتا تھا۔ ان بستیوں کو قدیم یشوب کے اراکینوں نے سنہ 1870ء میں قائم کرنا شروع کیا، عالیہ اول اور عالیہ دوم کے دوران، جب دنیا بھر سے یہودی مہاجرین عثمانی شام میں منتقل کیے جا رہے تھے۔ موشووں کو آج کے زمانے میں نہیں قائم کیے جاتے، بلکہ اس کی بجائے جدید قسم کے نوآبادیاں قائم کی جاتی ہیں، مثلاً قبوص اور موشاو۔
موشوہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
تاریخ
ترمیمایک موشوے میں تمام زمینیں اور مکان ذاتی طور پر خریدے جاتے تھے جو جدید نوآبادیوں (مثلاً قبوص اور موشاو) کے بالکل برعکس ہیں۔ ان موشوات کو اُس وقت کے موجودہ یہودیوں اور عالیہ اول کے اولین نے قائم کی اور ان کے آغاز میں، ان کی معیشت زراعت سے چلائی جاتی تھی۔ سب سے پہلے چار قائم ہونے والے موشوات کی فہرست:
1۔ ریشون لصیون 2۔ روش پنہ 3۔ زخرون یعقوف 4۔ فتح تقوہ