فتح تقوہ
فتح تقوہ (عبرانی: פֶּתַח תִּקְוָה، نقحر: پَتَح تِقْوَہ، لفظی ترجمہ: 'امید کا آغاز') اسرائیل کا ایک شہر ہے جو ضلع وسطی میں واقع ہے۔ اس شہر کو مادر موشوات (عبرانی: אם המושבות، نقحر: ام ہموشوات) بھی کہلایا جاتا ہے چونکہ اسے 1878ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ شہر دار الحکومت تل ابیب سے تقریباً 10.6 کلومیٹر (6.6 میل) دور ہے۔
عبرانی نقل نگاری | |
---|---|
• دیگر ہجے | Petah Tiqwa (سرکاری) Petach Tikvah (غیر سرکاری) |
ضلع | وسطی |
قیام | 1878 |
حکومت | |
• قسم | شہر (from 1937) |
• میئر | Itzik Braverman (elected) |
رقبہ | |
• کل | 35,868 دونم (35.868 کلومیٹر2 یا 13.849 میل مربع) |
آبادی (2019) | |
• کل | 247,956 |
نام کے معنی | امیدوں کا آغاز |
تفصیلات
ترمیمفتح تقوہ کی2019 مجموعی آبادی 2,47,956 افراد پر مشتمل ہے۔
تاریخ
ترمیم1883ء میں، ایڈمنڈ جیمز ڈے روتھسچائیلڈ کے مالی امداد کے ذریعے اسے مزید ایک مستقل بستی بنا دیا گیا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر فتح تقوہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |