تبادلۂ خیال صارف:Mjadil پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اعزاز برائے ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ ترمیمی مہم اور تقسیم انعامات میں تعاون کی گزارش

آداب!! ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ ترمیمی مہم میں حصہ لینے اور اپنا تعاون دینے کے لیے بے حد شکریہ! آپ کے تعاون کے سبب آپ انعامی پوسٹ کارڈز کے حقدار قرار پائے ہیں۔

اس سلسلے میں آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنا پتہ اور کچھ معلومات اس گوگل فارم میں بھریں۔ یہ فارم مرحلے وار ہے، یعنی ایک صفحے کے پورا کرنے پر next یا اگلے صفحے پر معلومات دینا ہوگا۔ اس میں آپ ہر صفحے پرمعلومات انگریزی میں فراہم کریں۔ ایک جگہ نام اور پتہ آپ کی زبان میں بھی پوچھا گیا ہے، مگر یہ روس اور کچھ ان ممالک کے لوگوں کے لیے ہے جہاں انگریزی کا خاص چلن نہ ہو۔ آخری صفحہ پُر کرنے پر آپ کو شکریے کا پیام ملے گا۔ فارم کا ربط یہاں ہے:

فارم کا ربط

ایک بار پھر آپ کو تہ دل سے مبارکباد۔--~~~~

Mjadil (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم۔ بر وقت اطلاع کا شکریہ۔ فارم پر کر کے داخل کر دیا ہے۔ جزاک اللہ۔

"ایشیائی مہینہ" کا جواب دیں