تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم،

آداب!

15 جنوری 2016ء کو ویکیپیڈیا کی تاسیس کے 15 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف ویکیپیڈیاؤں پر الگ الگ طریقے سے سالگرہ منانے کے طریقے رائج کیے گئے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر یہ ایک تجویز پیش کی گئی ہے کہ 11 سے 17 جنوری کے پیچ صارفین اپنے شہر، گاؤں، محلے سے متعلق یا ان عمارتوں اور اداروں سے متعلق مضامین لکھیں (اگر نہ ہو تو)، سدھاریں، مضامین میں معلومات کا اضافہ کریں (اگر پہلے سے مضمون موجود ہو تو)۔ اس کے علاوہ چونکہ تصویرکشی اب ایک عام بات ہوچکی ہے، اس لیے صارفین اپنے مضامین سے متعلق تصاویر [https://commons.wikimedia.org/wiki/Main_Page ویکیمیڈیا کامنز] پر اپلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ ان تصاویر کو وہ خود استعمال کرسکتے ہیں یا ان تصاویر کا بعد میں کوئی اور صارف کی جانب سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

مزید تفصیلات آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں:

[[%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7_%D8%A2%D9%BE_%DA%A9%DB%92_%D8%A2%D8%B3_%D9%BE%D8%A7%D8%B3_2016%D8%A1|اس مہم کا صفحہ]]

امید ہے کہ آپ اس اجتماعی جشن کا پرجوش حصہ بنیں گے۔ شکریہ!!

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی جناب! اردو ویکی پیڈیا کو لے کر لگاتار کی جانے والی آپ کی مساعی بہت خوب ہیں۔ سنجری

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل اور ویکیپیڈیا کے آغاز کی پندرہویں سالگرہ مبارک

جب خوشی کئی گُنا ہو تو جشن منانا لازمی ہے۔
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہؤا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و)
"ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء ترمیمی مہم" کا جواب دیں