اردو زبان کی پہلی مثنوی کدم راؤ پدم راؤ از فخر دین نظامی پر مضمون موجود نہیں ہے، اگر آپ کی نظر کرم ہو جائے تو عنایت ہوگی۔ اس مثنوی پر ایک فکر و تحقیق میں شائع شدہ مضمون یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/Flow Archive 1 پر موضوع
شکریہ شعیب بھائی۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کا ڈی لٹ کا مقالہ بھی اسی مثنوی پر ہے۔ امید ہے کہ انشا اللہ مضمون جلد بن جائے گا۔ آج حامد حسن قادری پر مضمون لکھوں گا۔
اردو کی پھلی مثنیوی کدم رو پدم رو
بکٹ کہانی