السلام و علیکم‼ میں منتظم بننا چاہتا ہوں تو آپ بتائں کہ مجھے کیا کرنا ہوگا ــ جواب دیں ___ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:53, 4 مئی 2016 (م ع و).
تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع
وعلیکم السلام جناب! امید ہے بخیر ہونگے۔ اگر آپ منتظمین کے معیاروں پر پورے اترتے ہیں تو یقین مانیے کہ منتظم بننا بہت آسان ہے۔ ان شرائط کی تکمیل پر عموما دیگر موجود و متحرک منتظمین اُس صارف کو خود ہی نامزد کر دیتے ہیں۔ بصورت دیگر خواہشمند صارف خود بھی درخواست پیش کر سکتے ہیں۔