تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary پر موضوع

مجتبیٰ (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام و علیکم! محمد افضل، میں نے ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز میں ایک Idea دیا ہے اور امید ہے کہ آپ اُس میں اپنی رائے پیش کریں گے ــ اُس section کا Title " مددگاری " ہے ــ آپ کچھ دیگر صارفین کو بھی اُس گفتگو میں حصہ لینے کی دعوت دے سکتے ہیں ــ اور آپ کی سپورٹ ــ اگر آپ نے سپورٹ کرنا ہو تو یہ سانچہ لگا دیں: {‌{تائید}‌} ــ-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 08:36, 7 جون 2016 (م ع و)

"رائے" کا جواب دیں