تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

Rachitrali (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کھوار روبہ

السلام علیکم، کیا کوئی منتظم یا صارف کھوار ویکیپیڈیا کےلیئے کھوار روبہ یا کھوار روبوٹ تخلیق کرسکتا ہے؟ یہ روبوٹ نئے تخلیق شدہ مضامین میں زمرہ جات یا انٹر ویکی لنکس اور دیگر تکنیکی کام خودکار طریقے سے انجام دے سکے، آپ کی مہربانی ہوگی--Rachitrali 06:39, 9 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
وعلیکم السلام، ممکن ہے کہ شاید آپ صارف:محمد شعیب صاحب مدد کریں کیوں کہ انہوں نے ایک ایسے روبہ کو configure کر کے اردو ویکی پیڈیا کے لیے بروئے کار لایا ہے۔ حالانکہ اس روبہ کے اصل خالق کو میں نہیں جانتا، تاہم وہ ایرانی النسل ہے۔ اسی کے ایک قریبی دوست کا نام صارف:Ladsgroup یا عامر سرابدانی ہے۔ اس بندے سے میں مل چکا ہوں۔ آپ ان سے میٹا پر ربط کر سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:43, 9 جولا‎ئی 2016 (م ع و)