محترم جناب سنجری صاحب! ذیل میں اعداد و شمار کے دو صفحات پیش ہیں، ملاحظہ فرمائیں:
- ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ ترامیم در متعدد نامہائے فضا
- ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ تخلیق صفحات (صارفین)
- ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ تخلیق صفحات/روبہ جات (مع روبہ جات)
امید ہے پسند آئیں گے۔