تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary پر موضوع

اردو یوکرینی اشتراک کے تحت کچھ مکمل مضامین کے تعاون کی درخواست

2
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

پچھلے کچھ ہفتوں سے جیساکہ آپ سے میں گفتگو کررہا تھا، اس مہینے اردو یوکرینی اشتراک کا منصوبہ رواں ہے۔ یہ منصوبہ صفحہ ہے۔

اب تک میں تنہا چار مضامین مکمل کر چکا ہوں۔ آپ سے بھی مودبانہ گزارش ہے کہ منصوبہ صفحہ کےتجویز کردہ ترجمے کے اصول کے تحت اپنا گراں قدر تعاون دیں۔

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی جناب!

تنہا چار مضامین مکمل کرنے کے لیے مبارک باد اور ڈھیر ساری ستائش۔ ایک مضمون میں نے شروع کر رکھا ہے۔ اسے مکمل کرنے کے بعد دوسرا بھی شروع کروں گا۔ یونیورسٹی کی مصروفیات مانع ہیں۔ ابھی تو 6 ہی دن ہوئے ہیں۔ دیگر احباب بھی آ جائیں گے۔ اطمنان رکھیں۔ یہ منصوبہ ہم سب کا بھی ہے۔

"اردو یوکرینی اشتراک کے تحت کچھ مکمل مضامین کے تعاون کی درخواست" کا جواب دیں