تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary پر موضوع

شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ڈاکٹر صاحب آداب آپکے محبت نامے کا بہت شکریہ۔ میری شروع سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی مقبولیت میں اضافہ ہو۔ مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے جب میں کسی کو نیا صارف کھاتہ بناتے ہوئے دیکھتا ہوں۔ کئی سال پہلے جب میں نے یہاں کھاتا بنایا تھا اس وقت شائید اردو ویکیپیڈیا پہ دس ہزار مضامین بھی نہ تھے اور ان میں سے بھی بیشتر یک سطری تھے۔ لیکن وقت کے ساتھ بہت سے بے لوث ساتھیوں نے اردو ویکیپیڈیا کو وہ ترقی دی کہ آج ایک لاکھ سے زیادہ مظامین یہاں ہیں اور کچھ بہت ہی عمدہ ہیں۔ خدا ان ساتھیوں کو اس کا اجر دے۔ شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:17, 4 مارچ 2017 (م ع و)

"شکریہ" کا جواب دیں