آداب!
راقم نے اردو میں انسائیکلوپیڈیا سندھیانا مضمون لکھنے کی کوشش کی ہے۔ براہ کرم دیکھیے گا کہ کہیں کوئی غلطی تو سرزد نہیں ہوئی۔ اس کے علاوہ کیا 2013 کے بعد کوئی جلد کی اشاعت یا منصوبے میں پیشرفت ہوئی ہے یا نہیں، اس بات سے بھی مجھے مطلع فرمایئے۔ شکریہ۔