عالی جناب!
السلام علیکم!! ایک غیر اردو داں صارف نے چند ترامیم پر آپ سے کچھ عرض کرنے کے لیے کہا ہے۔ وہ یہ رازداری میں اور ویکی دریچوں سے ہٹ کر کہنے کے لیے ارشاد فرمائے ہیں۔ اگر جناب والا مجھے فیس بک کے اس ربط پر برسرعام یا انفرادی طور پر مجھ سے ربط کریں تو موصولہ پیام میں آپ کو دے سکتا ہوں۔ اور اگر دنیائے ویکی میں ہی آپ یہ پیام پڑھنا چاہیں تو میں یہاں پر بھی پوسٹ کر سکتا ہوں۔ شکریہ۔