تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

سندھی وکیپیڈیا پہ نیم اسپیس تبدیلی کے لیے رہنمائی کریں

7
JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم محمد شعیب بھائی ، سندھی وکیپیڈیا پہ نیم اسپیس تبدیلی کے لیے رہنمائی کریں، جیسے اردو وکیپیڈیا پہ ہیں ، مثال کے طور سندھی وکیپیڈیا پہ نیم اسپیس Wikipedia: کو وڪيپيڊيا: میں تبدیل کیا جائے، اسکو کیسے کیا جائے؟، اس کے لیئے رہنمائی کریں، شکریہ۔JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40, 25 جنوری 2018 (م ع و)

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
آپ کہیں تو میں درخواست دے دیتا ہوں۔ مگر اس سے پہلے آپ کو سندھی ویکیپیڈیا پر اس کی رائے شماری کرنی ہوگی۔۔۔۔ دو چار تائید کافی ہوں گی۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 07:16, 26 جنوری 2018 (م ع و)
JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
@BukhariSaeed:ٹھیک ہے رائے شماری کروالیتے ہیں، اک سوال ہے ذہن میں، کہ جب نیم اسپیس Wikipedia
سے وڪيپيڊيا: ہوجائے گا تو کیا بائے ڈفالٹ صفحے بھی نئیں نیم اسپیس کہ مطابق ہوجائیں گے یا مینوئل طور پہ انکو رجوع مکرر، ریڈائرکٹ کرنا پڑے گا۔ ہم صرف ایک نیم اسپیس نہیں تمام نیم اسپیس جو انگریزی میں نظر آتے ہیں انکو متبادل سندھی نام سے تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:39, 30 جنوری 2018 (م ع و)
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میرے خیال سے خود دستی طور پر کرنا ہوگا۔ یا آپ فیب پر درخواست دیتے وقت اس کی بھی گزارش کر دیجیے گا

JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"سندھی وکیپیڈیا پہ نیم اسپیس تبدیلی کے لیے رہنمائی کریں" کا جواب دیں