تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

مخدوم عبدالرشید حقانی (تبادلۂ خیالشراکتیں)
اعزاز برائے منتظم
آپ کے جوابات سن کر خوشی ہوئی-
مخدوم عبدالرشید حقانی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ محترم ، ایک صفحہ تخلیق کیا ہے ، املا کی درستگی کے لئے مدد درکار ہے ، اگر آپ کے پاس مناسب وقت کو تو ایک نظر دوڑا لیجئے ، شکریہ-

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ خود کار درستی املا کے بٹن سے املا کی درستی کر سکتے ہیں۔ لیکن یہ خیال رہے کہ آپ جو صفحہ بنا رہے ہیں وہ ویکیپیڈیا کے اصولوں کے مطابق ہے۔ جیسے کہ یہ کہیں سے نقل شدہ تو نہیں۔ مثلاً [http://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2016-06-30/15971#.WoUmNKiWYdU]

مزید دیکھیے: ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ، ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں

مخدوم عبدالرشید حقانی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں نے وہیں سے کوشش کی کہ املا کو درست رکھوں، اور جہاں تک آپکی بات ہے نقل شدہ کی تو محترم اگر ایک آدھ بات کہیں سی تو اس کا حوالہ لکھ دیا گیا ہے ، ظاہر ہے آپ جب کچھ لکھتے ہو تو کہیں نہ کہیں سے حوالوں کی مدد سے ہی ایک صفحہ تیار کرتے ہیں - آپ نے اس صفحہ کو دیکھا ہوگا ، آپ کی مدد کی ضرورت ہے اس میں مزید بہتری کے لئے- جزاک الله!

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

نقل شدہ مواد حقوق نسخہ کی پامالی ہے جو کہ ویکیپیڈیا پر منع ہے۔

مخدوم عبدالرشید حقانی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی محترم بہتر، میں کوشش کرونگا کے مضمون میں مزید اضافہ کے لئے شایع شدہ مواد سے ہٹ کر شامل کروں.

مخدوم عبدالرشید حقانی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عزیزان من، آپ سے وکیپیڈیا کے علاوہ کہاں رابطہ کیا جاسکتا ہے ؟

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ویکیپیڈیا معاملات کے لیے آپ مجھ سے ویکیپیڈیا پر ہی رابطہ کر سکتے ہیں۔

"اعزاز آپ کے لیے!" کا جواب دیں