تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع

منصب علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم: طاہر محمود صاحب

ہمارا ارادہ تھا کہ یہاں پر نیا صفحہ بنائیں گے اور اپنے ویب سائٹ www.justju.pk سے مواد یہاں پر شیئر کرینگے ، لیکن دیکھا کہ ہم پر پابندیاں لگ گئی ۔ چونکہ ہم نیا لکھاری ہیں اس لئے غلطی کر گئے ، لیکن اب ہم نے اس سائٹ پر( مضمون کیسے لکھے) پڑھ کر بہت کچھ سیکھا

آپ سے پُرزور استدا ہے کہ ہم پر لگی ہوئی پابندی ہٹا دیا جائیں

عین نوازش ہوگی

سانچہ:فلو میں آپ کا ذکر


Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

۱۔ کسی ادارے کے نام سے صارف نام بنانا ویکیپیڈیا کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔

۲۔ آپ اپنی سائٹ سے مواد ویکیپیڈیا پر نقل و چسپاں کر رہے ہیں یہ دوسری خلاف ورزی ہے۔

منصب علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ٹھیک ہیں سر آئیندہ احتیاط کرینگے

ویکی پیڈیا میں جو انگریزی میں مواد موجود ہے اس کا ترجمہ کیا کرینگے

آپ سے پُرزور استدا ہے کہ ہم پر لگی ہوئی پابندی ہٹا دیا جائیں

عین نوازش ہوگی ، نیک تمنائیں

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اپ صارف منصب علی سے ویکیپیڈیا پر شامل رہ سکتے ہیں۔ ادارے کے نام سے صارفی نام کی ممانعت ہے۔

منصب علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ سر اللہ تعالیٰ اپ کو خوش رکھیں آمین