تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع

نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم @Tahir mq: آپ نے میری ترمیم واپس پھیر دی۔ اردو میں اس شہر کو "گورداسپور" کہا جاتا ہے۔؛ ؛ اس کے لئے بہت سارے حوالے موجود ہیں۔ "گرداسپور" غلط ہے۔آپ مجھے حوالوں کے تانے دیتے رہتے ہیں لیکن خود آپ حوالے پیش نہیں کرتے، یہ بہت بری بات ہے۔ ~~~~

نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کیا اچھا ہوتا کہ آپ اس صفحہ کا نام تبدیل کرنے کی بجائے اس املا کا اضافہ کر دیتے۔ اگر آپ حوالہ حوالہ کھیلنا چاہتے ہیں تو '''گرداسپور''' سے بھی گوگل پر تلاش کر لیں جو زیادہ ہو وہ رکھ لیا جائے۔ ویسے '''Gurdwara''' کو کیا کہیں گے؟


آپ کسی سکھ سے '''ਗੁਰਦਾਸਪੁਰ''' اور '''ਗੁਰਦੁਆਰਾ''' کا تلفظ پوچھ لیں۔

نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

@Tahir mq: جی میں یہ بات جانتا ہوں۔ میں خود دونوں گرمکھی اور دیوناگری جانتا ہوں لیکن اسی طرح "ਜਲੰਧਰ" (جَلَنْدَھر) کو اردو میں "جالندھر" ہی لکھا جاتا ہے۔ گورداسپور معروف املہ ہے اور اسے "گرداسپور" سے کئیں بار زیادہ استعمال کیا گیا ہے (بلکہ گرداسپور تلاش کرنے پہ صرف چار مضمون ملتے ہیں گوگل پہ) نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:19، 6 جنوری 2023ء (م ع و)

نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

@Tahir mq: صاحب۔ مجھے یقین ہے آپ دیگر کاموں میں بھی مصروف ہوں گے لیکن میں آپ کے جواب کے لئے منتظر ہوں۔ کیا میں عنوان مضمون درست کر سکتا ہوں؟ نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:32، 7 جنوری 2023ء (م ع و)

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ اب کسی مضون کو غلط نام پر تبدیل مت کریں۔

نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں)
نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ خود بھی جانتے ہوں گے کہ ماضی میں ایک روبہ کا استعمال کیا گیا تھا (جو آج تک استعمال کیا جاتا ہے اردو ویکی پہ)، جس نے بے شمار مضمون بنائے جن کے عنوانِ مضمون غلط تھے جس کے نتیجے میں آج بھی گوگل میپس (اور دیگر ویبسائٹس) پہ جگہوں کے اردو نام غلط ہیں۔ آپ کی مہربانی ہو گی اگر آپ ایسے الزامات مجھ پہ مت ٹھوکیں، اور آپ صرف یہ بتا دیں، کہ آپ کیوں نہیں مانتے کہ "گورداسپور" معروف املہ ہے حالانکہ اُسے کتابوں اور دیگر مضمونوں میں بھی استعمال کیا گیا ہے (جہاں "گرداسپور" بہت کم استعمال کیا گیا ہے)۔

"گورداسپور" کا جواب دیں