تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Pernericpile (تبادلۂ خیالشراکتیں)

پلیز بھائ جان کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں میں آپ سے بہت دلچبسی لےتا ہوں کے آپ مجھے سے بڑےبھی ہے اور مٰیں آپ کی دل سے عزت بھی کرتا ہے ہوں پلیز میری مدد کریں یہ پیج بنانے میں طارق بھائی جان مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ اس ملک کے شہری ہیں میں اوکاڑہ سے ہوں

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Bulkpile (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وہ ایک مشہور شخصیت ہے فرحان رانا راجپوت آپ بیشک گوگل پر بھی سرچ کر سکتے ہیں طارق بھائی جان Farhan Rana Rajpoot یہ لینک دیا ہے میں نے بیشک آپ خود بھی چیک کرسکتے ہیں شکریا اور مجھے یقین ہے کہ آپ میری بات رد نہیں کریں گے ۔ آپ کا بہت بہت شکریا ہوگا طارق بھائی جان

"فرحان رانا راجپوت پر آڑٹیکل پلبلش کرنا ہے" کا جواب دیں