تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Rihantel (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کیوں "مغلیہ سلطنت" پیز پر میرے اضافہ رد ہوئی ہے؟ کیا کمیاں تھی؟

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ اگر ترمیم کرے ہوئے وجہ لکھتے تو جواب بھی مل جاتا

Rihantel (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں اس پیز پر "موگل ایمپئر" کا اصلی نام جو سرکاری طور پر استعمال ہوتا تھا وہ ہوالے سمیت جوڑا تھا جن كو ہٹا دیا گیا ہے.

میرے حساب سے یہ سیدھا ثابت ہے کہ Hindiyyah/Hindoostan ہی حکوماتی طور پر استعمال ہوئی ہے. ان ناموں کو جوڑنا ضروری ہیں!

Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ نے تو اپنے اس جواب میں املا کی کئی غلطیاں کر ڈالیں؛ اس لیے آپ اجتہاد کا دامن چھوڑ کر اردو میں جیسا لکھا جاتا ہے، اس کی پیروی کریں؛ کیوں کہ ہر زبان کی اپنی املا ہوتی ہے، وہ انگریزی کے تابع نہیں!!

برا لگا ہو تو معذرت خواہ ہوں

Rihantel (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شاید آپ سلطنت کو '''ایمپئر''' کہنا چاہ رہے ہیں، جو کہ سراسر غلط ہے. کسی صاحب زبان سے '''Empire''' کا تلفظ جان لیں۔

آپ نے اگر کوئی مزید اوٹ پٹانگ تبدیلیاں کیں تو آپ پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ اگر آپ مثبت تبدیلیاں کرتے ہیں تو آپ کو ویکیپیڈیا پر خوش آمدید کہیں گے ۔

Rihantel (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سئر، کسی بادشاہ نے "مغلیہ سلطنت" حکوماتی طور پر استعمال نہیں کیا. تو آپ اس سلطنت کو مغلیہ سلطنت قرار کیسے کر سکتے ہے؟

۲: میں مغلیہ سلطنت کا افسیال نام جوڑا تھا جو لازم ہے کیوں نام نہاد مغلوں کبھی آپنی راج کو مغلیہ سلطنت یا مغلیہ سامراجیہ نہیں بلکہ عربی زبان میں "سلطنة الهندية" اور فارسی زبان میں "بلادِ هندوستان" کے نام پر ظاہر کیا تھا.

اور یوروپیان مسافروں نے بعد میں

Hindiyyah ko India kaha aur Hindoostan ko Indostan.


Hindiyyah (Arabic original)>Hindia (simplified)>India (latinized)


Hindoostan>Indostan (in Spanish) https://www.spanishdict.com/translate/hindustan


اور هندية نام سمراٹ اورنگزیب کی شاہی لقب سے ثابت ہے جسکی ہوالہ اس پیز پر ہے.

تو یہ ہر طرح سے ثابت ہے کہ ۱: مغول خود کبھی مغول نہیں تھے. ۲: مغول سلطنت کے نام پر کوئی چیز حقیقت میں نہیں تھے. یہ نام انگریزوں نے سب سے پہلے لگانا شروع کیا سنہ ۱۷۸۸ عیسوی میں.

  1. حقیقت میں اس راج تھا.

سلطنة الهندية عربی زبان میں بلادِ هندوستان فارسی زبان میں

Those were the official names of that Empire. 

یہ مجھے لگتا ہے کہ میرا وہ ایڈٹ صحیح ہے جسکی واپسی ضروری ہیں! شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

'''بلادِ هندوستان فارسی زبان میں''' یہ آپ نے کہاں دیکھا ہے۔ '''بلد''' عربی لفظ ہے جس کی جمع '''بلاد''' ہے فارسی والے عربی الفاظ کم ہی استعمال کرتے ہیں آپ نے اگر کسی فارسی ادبی تحریر میں ایسا دیکھا ہے تو اس کا حوالہ دیں۔ ہم اسے ضرور اہمیت دیں گے۔

Rihantel (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپنے صحیح قرار کیا کہ عربی بلد کا جمع ہے بلاد. لیکن وہ ہوالہ انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہے

//// Name Another name for the empire was Hindustan which was documented in the Ain-i-Akbari, and which has been described as the closest to an official name for the empire.[32] Mughal administrative records also refer to the empire as "Land of Hindustan" (Persian: بِلادِ هِندوستان, romanized: Bilād-i-Hindustān), or "Dominions of Hindustan" (Persian: وِلايَتِ هِندوستان, romanized: Wilāyat-i-Hindustān).[33] The Mughals styled themselves as the "Badshah of Hindustan". In the west, the term "Mughal" was used for the emperor, and by extension, the empire as a whole.[34]/////

دوسرا بات: بلادِ ہندوستان اضافہ کے شکل میں ہے جس کی عربی موازن ہے البلاد الهندوستان

اگر یہ نہ ہو تو ولایتِ هندوستان بھی استعمال کیا جا سکتا ہے.

شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

"ہوالہ " کیا چیزہے شاید آپ "حوالہ" کہنا چاہ رہے ہیں۔

اب "ولایت" کی بات ہو جائے۔ ولایت ایک انتظامی تقسیم ہے جو کہ صوبہ کے مترادف ہے۔ '''سوال''' یہ ہے کہ آپ کے کہنے کے مطابق" وِلايَتِ هِندوستان" کس کی ذیلی تقسیم ولایت یا صوبہ ہے۔

Rihantel (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اگر وہ بھی ہے تو سرکاری طور پر نام هندوستان ہوا کرتا تھا یہ ثابت ہو جاتا ہے.

میرا اپنی سوچ ہے کہ

پرے ملک نام تھا بلادِ ہندوستان

اور ہر ایک صوبہ کو ولایتِ ہندوستان کہا جاتا تھا.

امید ہے کہ میرا وہ اضافہ واپس ہونگے.... شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ بلادِ ہندوستان نام کس زبان میں تھا۔ بلاد بھی ذیلی تقسیم ہےجیسے بلاد الشام، خلافت راشدہ اور بعد کی خلافتوں کا ایک صوبہ تھا۔

"اور ہر ایک سوبہ کو ولایتِ ہندوستان کہا جاتا تھا." اس سطر پر میں آپ کو کچھ نہیں کہہ سکتا بس اکیس توپوں کی سلامی ہے۔


انتباہ: اس قسم کی کوئی بھی تبدیلی آپ نے کی تو آپ کے صارف پر دائمی پابندی لگا دی جائے گی۔

Rihantel (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سئر، اس زمانہ میں اس ریاست Union of States جیسے تھے.

Jaise America USA United States of America.

America is Singular, but it itself is states.

اسی طرح بلادِ ہندوستان ہوا کرتا تھا. اور ہندوستان پر شاسن بابری خاندان کے پاس تھا.

شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Rihantel (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں نے آپ کے سامنے مقبول ہوالے سمیت معلومات پیش کیا. اس معلومات کو رکھنا یا ہٹا دینا آپ کی مرضی.

امید ہے آپ حق اور باطل کے درمیان فراق سمجھتے ہے.

مع السلامہ

"سوال" کا جواب دیں