تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت ویکی بان کی درخواست دی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Fahads1982 پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔

2401:4900:40F7:3C5C:0:5F:30B1:F901 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اپنی ہستی کو مٹاکر کُچھ پانا اِس دور میں مُمکن نہیں

چہرہ گر مرجھایا تو کمزرف لوگ تیری راز تلاش کریں گے

کمزوری ظاہر ہوئی زبان سے جینا محال ہو جائیگا جہان میں

ماضی میں ایمانداری سچّائی اِنصاف پسند لوگوں کی قدر تھی

حال دور میں جھوٹے ، مکار کی آبادی ہے سچّے کو پھنسایا جاتا ہے

خاک میں مل کر اب اِنسان نہیں ہے جان دانا گُلزار ہوتا ہے

مرزا غالب اپنی جُرم قبول کرتے تھے اپنے دور میں ہرگز

اقبال نے انسان کی لکھی کتاب کو فوقیت نہیں دیا کبھی

سرچ تحقیق اور تخلیقی مزاج تھا علامہ اقبال کا صدا

خُدا کی کائنات سمجھنے میں خود مٹے تو آج نام ہے سارے جہان میں

ہم سمجھتے ہیں سچّائی کی راہ چلنے والوں کا خیر نہیں اب جہان میں

آخری صدی ہے شرارتی لوگ پیدا ہوتے سچائی دیکھا نہیں نہ یقیں ہے دل میں


وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری درویش ! مفکر مخلوقات ! مفکر کائنات کی 13۔ 12۔ 23

"منتظمین رائے شماری" کا جواب دیں