السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت ویکی بان کی درخواست دی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Fahads1982 پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:00، 7 دسمبر 2023ء (م ع و)