تبادلۂ خیال صارف:Nooruddin2020/Flow

اس صفحہ کے بارے میں

ناقابل ترمیم

This page will be moved and archived

1
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Hello

This is an important message regarding this page.

This page uses Structured Discussions/Flow, an obsolete tool that causes a lot of maintenance problems. It has been decided that this tool should be removed from the wikis.

Starting November 28, it won't be possible to add any new topic or post a message to this page.

Before this date, we ask you to move this page to a subpage, in order to archive it. When the move is done, this page will become a talk page like any talk page elsewhere.

If you haven't moved this page before November 28, a script will automatically move the page to an archive page (the format will be Name of the page/Flow). The page using Structured Discussions/Flow will then be set in read-only mode.

Please let me know if you have any questions!

Trizek_(WMF) 10:26، 20 نومبر 2024ء (م ع و)

رائے شماری برائے ویکی بان

2
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔

Nooruddin2020 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

 مسترد ، خود کار بوٹ نقصان دہ ہو سکتے ہیں

اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی

1
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔

منتظمین کی غیر فعالی کے لیے واضح حکمت عملی

2
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔

Nooruddin2020 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس بارے میں انگریزی وکی پیڈيا سے نکات ترجمہ و کاپی کر لیے جائیں . پھر اچھی شروعات ہوگي .

~~~~

منتظمین رائے شماری!

1
Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت ویکی بان کی درخواست دی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Fahads1982 پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:00، 7 دسمبر 2023ء (م ع و)

مضامین تازہ ضرورت ہے مضامین کی

1
Nooruddin2020 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

1
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

3
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

Nooruddin2020 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا ،

وکی پیڈیا میرے لیے ایک ایسا انسٹیٹیوٹ ہے جہاں میں لکھتا کم ہوں اور سیکھتا زیادہ ہوں ۔

لیکن ایک ہزار ترامیم کا سنگ میل تو میں نے بہت پہلے عبور کیا تھا ۔ ابھی تو مجھے اپنی ترامیم کی تعداد 4400 کے قریب نظر آ رہی ہے۔

کیا آپ کو جو میری ترامیم 1000 نظر آ رہی ہیں وہ کسی اور نوعیت کی ہیں ؟

وضاحت پلیز ۔ ۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شاید یہ اعزاز آپ کو بہت پہلے ملنا چاہیے تھا اب تو آپ 5000 ترامیم کے قریب ہے، حالیہ رپورٹ سے جو جو صارفین جس ہدف کو پار کر چکے ہیں انہیں اس کی مناسبت سے یہ اعزاز دیے گئے ہیں امیس ہے 5000 کا اعزاز آپ کو وقت پر ملے گا۔

عنوان میں سال کے ساتھ ء کا غیر ضروری استعمال

1
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث میں حصہ لیں اور اپنی رائے پیش کریں۔ شکریہ۔

مرکزی صفحہ اور دیگر مسائل

1
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم۔ میں نے مرکزی صفحے پر کچھ کام کرنا شروع کیا ہے۔ غالبا آپ کی نظر سے یہ تبدیلیاں گزری ہوں۔ میں نے صفحہ اول کے دو حصوں کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے۔ ایک کیا آپ جانتے ہیں اور دوسرا خبروں میں۔ میرا خیال ہے کہ یہ دو حصے ہمارے مرکزی صفحے کی زینت کو بڑھا سکتے ہیں لیکن اس معاملے میں آپ تمام صارفین کا ساتھ درکار ہے۔ مزید مسائل کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ ان دو مباحث میں اپنی رائے ضرور دیں۔ ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز#صفحہ اول میں تبدیلی کی ضرورت اور تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف#جاری مضامین برائے حذف۔ شکریہ۔

«Nooruddin2020/Flow» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔