تبادلۂ خیال صارف:اقبال کا شاہین پر موضوع

Aafi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ کی ترامیم کو کئی بار مسجد انوار پر رد کیا گیا لیکن آپ نے تین بار اس صفحے کو صفحہ اول کی جانب رجوع مکرر بنایا۔ براہ مہربانی اس طرح کی بے فائدہ اور نقصان دہ ترامیم سے پرہیز کریں۔ مواد اور حوالہ جات کے حوالے سے تبادلہ خیال پر بحث کی جاسکتی ہے اور مضمون کی معروفیت حذف گفتگو میں پرکھی جاسکتی ہے۔

"صفحہ اول کی جانب رجوع مکرر نہ بنائیں" کا جواب دیں