محترم میں ویکیپیڈیا صارف محمد عبیداللہ علوی صاحب کی بیٹی ہوں اب جبکہ عبیداللہ علوی صاحب کا انتقال ہو چکا ہے تو میں ان کے صفحے سے سید فضل حسین شاہ ، مضمون حذف کرنا چاہتی ہوں کیونکہ اس سے قومیتی انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، میں نے متعدد کوششیں کیں مگر آپ کی جانب سے ان تمام کوششوں پر پانی پھیر دیا جاتا۔ براہِ مہربانی محمد عبیداللہ علوی صاحب کا مضمون سید فضل حسین شاہ کا مکمل مضمون حذف کر دیں تاکہ قومیتی انتشار ختم کیا جا سکے۔
تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع
اس صفحے پر اپنی رائے لکھیں: ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/سید فضل حسین شاہ
صفحہ حذف کر دیا گیا۔
سب سے پہلی بات، ویکیپیڈیا پر کوئی صفحہ کسی کی ملکیت نہیں۔ یہاں ویکیپیڈیا برادی مساوی طور پر صفحات بناتے اور ان میں اضافہ یا کمی کرتے ہیں۔ اس صفحہ سے کس قسم کا قومی انتشار پھیل سکتا ہے اس کی وضاحت کریں۔
حضرت تو ہمارا صفحہ کیوں حزف کیا ہے پھر آپ نےسانچہ:فلو میں آپ کا ذکر
وجہ بھی لکھ دی گئی تھی۔ آپ دیکھ لیں
صفحہ شیخ حمیدالدین شاہ حاکم میں جو اپنے ترامیم کی ہیں اس کا کوئ حوالہ ہے اپکے پاس؟
ابھی تک تو میں نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی۔ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ ویسے گفتگو کے آداب یہ ہیں کہ کسی کی گفتگو میں شامل نہ ہوں۔ آپ نے بجائے علیحدہ گفتگو شروع کرنے کی بجائے کسی اور گفتگو کے درمیان میں گفتگو کا آغاز کر دیا ہے
اس تبصرے کو Khaatir نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
کیونکہ یہ جن صاحب کے بارے میں مضمون لکھا گیا ہے ان کی اولاد کو اس پر اعتراضات ہیں جس سے قومیتی انتشار پیدا ہو سکتا ہے
اعتراضات کی نوعیت کیا ہے؟
سلام
سانچہ:فلو میں آپ کا ذکر جناب دیکھئے یہاں پر کیسے ایک صفحہ سانچہ:فلو میں آپ کا ذکر کو معمولی سی بات چیت بعد حذف کیا گیا ہے جو کہ خوش آئند ہے لیکن اس معاملے میں ہماری استدعا یکسر نامنظور کیا جا رہا ہے اگر آپ چاہیں تو میں بھی لنک بھیج سکتا ہوں جس میں ان بزرگ کی اولاد کو شجرہ نسب ہر لڑتے ہؤے دیکھا جا سکتا ہے اس صفحہ کو حذف کر کے نئے صفحہ بنانے میں آخر کیا حرج ہے ابھی جب میں ترامیم کی ہسٹری کھولتا ہوں تو جن صاحب نے آی پی اڈریس استعمال کر کے صفعہ بنایا تھا وہ مجھے نہیں ملتے نہ ہی تبادلہ خیال کر سکتا ہوں ان کے ساتھ۔
آپ کو ویکیپیڈٰیا کے اصولوں سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ آپ کے اصرار پر ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
سلام
اردو ویکیپیڈیا کا یوٹیوب لنک ارسال کر دیں نوازش ہو گی