جناب طاہر محمود صاحب، سلام
گزژتہ روز میں نے ضلع گجرات میں کچھ مواد جو کے بغیر کسی حوالے کے موجود تھا کو حذف کیا، اور خلاصہ ترمیم میں اس کی واضح طور پر وضاحت کی۔ جسے صارف:Tahir697 نےنہ صرف بغیر کسی حوالہ کےواپس پھیر دیا ہے بلکہ اس کی کوئی وضاحت تک بھی نہیں کی۔
آپ سے گزارش ہے کے جب تک کوئی قابل اعتماد حوالہ جات نہیں پیش کیے جاتے، میری کی گئی ترمیم کو بحال کیا جائے اور صارف:Tahir697 کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ وہ ترمیمی جنگوں سے پرہیز کرے اور من گھڑت کہانیوں کو تاریخی زمرے میں شامل نہ کرے۔ شکریہ