تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Alialihaider (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب محترم طاہر محمود صاحب: آکا جھے پہلے بھی ایک پیغام ملا تھا جس میں آپ نے کہا تھا کہ میں آلاتی ترجمعہ کر رہا ہوں مجھے لگا کہ شاید میں صفحوں میں اور عنوان میں ١٢٣٤ یہ والی گنتی لکھ رہا ہو اور اس لیےآپ مجھے ایسا کہہ ہے ہی مینگ یہ والی گنی لکھنا بند ردیآج مجھے پھر آپکا پیغام ملا کہ میں آلاتی ترجمعہ کر رہا ہوں

مجھے اب سمجھ نہیں آ رہی کہ اس سے آپکی مراد کیا ہگ آپمجھے نشان دہی کرا دیجیے کہ آلاتی ترجمعہ کیا ہوتا ہے اور میرے صفوں میں کیا آلاتی چیز ے تاہ میں اس صحیح کروں : شکریہ 😇

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جیسا کہ میں نے آپ کو ستمبر 2024 لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے کے بارے میں کہا تھا۔ جس پر انگریزی متن کو سیدھے آلاتی ترجمہ کے لیے ڈالا گیا تھا جس میں کئی سانچے بھی تھے جس اردو پر آنے کے بعد سرخ روابط بن گئے۔ خیز اب آپ نے یہ سب درست کر دیا ہے۔ یہ بہت اچھی بات ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کو معیاری صفحات کی ضرورت ہے۔ لیکن اسیے صفحات کی نہیں جو انگریزی سے سارا صفحہ آلاتی ترجمہ کر کے اردو پر ڈال دیا جائے۔

Alialihaider (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اردو میں انگریزی لفظ کا لنک ہونا آلاتی ہے

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

انگریزی سے ٹیکسٹ کاپی کر کے گوگل ٹرانسلیٹ میں ڈال کر اس کا اردو ترجمہ حاصل کر کے اس سے اردو ویکیپیڈیا صفحہ بنانا آلاتی ترجمہ ہے۔

"آلاتی ترجمعہ" کا جواب دیں