اسلام و علیکم، جناب طاہر صاحب، کیا آپ سے موبائل پر رابطہ ہو سکتا ہے، مجھے کچھ معاونت درکار ہے
تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع
جو بات ہے آپ یہاں کر سکتے ہیں۔
میں نے ایک پیج شہزاد بشیر تخلیق کیا تھا ، آج صبح اس پر کچھ اعتراضات کی نشان دہی کی گئی جنہیں میں نے درست کر لیا تھا، مگر آپ کی جانب سے وہ صفحہ حذف کر دیا گیا، کیا آپ مجھے ایک موقع اور معاونت دے کر اس پیج کو دوبارہ اشاعت کے قابل بنا سکتے ہیں
آپ کی صفحہ اشتیاق احمد سے بھی ساری ترامیم رد کر دی گئی ہیں۔ متن میں جگہ جگہ بیرونی روابط۔ بلا حوالہ معلومات کا اندراج اس کی بنیادی وجہ ہے۔
اس میں کونسی معلومات بلا حوالہ تھیں، وہی معاونت درکار ہیں، تاکہ میں آئیندہ احتیاط کروں
جی وہ سب میں درست کر چکا تھا آج صبح کے اعتراضات کے بعد
مجھے بتائیے کہ میں نے کیا غلط کیا اور آئیندہ میں اس سے کس طرح بچ سکتا ہوں
آپ کے جواب کا انتظار ہے، کہ کونسی معلومات بلا حوالہ تھی ، تاکہ میں آئیندہ خیال رکھوں؟
مثلا انہیں فلاں ایوارڈ مل چکا ہے۔ حوالہ ندارد