مولانا آزاد اسٹیڈیم
مولانا آزاد اسٹیڈیم (Maulana Azad Stadium) جموں میں ایک اسٹیڈیم ہے۔ اس کا نام ابو الکلام آزاد کے نام پر ہے۔
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | جموں، جموں و کشمیر |
تاسیس | 1966 |
گنجائش | 30,000[1] |
ملکیت | n/a |
متصرف | جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
n/a | |
بین الاقوامی معلومات | |
واحد ایک روزہ | 19 دسمبر 1988: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
بمطابق 3 اپریل 2012 ماخذ: http://cricketarchive.com/Archive/Grounds/14/1059.html CricketArchive.com |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Maulana Azad Stadium - World of Stadiums"۔ 2017-05-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-17