انور بدخشانی
(مولانا انور بدخشانی سے رجوع مکرر)
مولانا انور بدخشانی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہیں اور جامعہ بنوریہ, بنوری ٹاون کراچی میں حدیث کے استاد ہیں۔[1][2]
انور بدخشانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1943ء (عمر 80–81 سال) |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، مصنف |
ملازمت | جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن |
تحریک | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت |
درستی - ترمیم |
وہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بھی رہنما ہیں۔[3]
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "The Academic Council"۔ banuri.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2020
- ↑ "مولانا انور بدخشانی سیکورٹی کیوں نہیں رکھتے ؟"۔ alert.com.pk۔ 23 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2020 [مردہ ربط]
- ↑ "KARACHI: Ulema call for jihad against US"۔ dawn.com۔ 25 مارچ 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2020