مولود (سندھی زبان: مولود) سندھی ادب میں سندھی شاعری کی ایک صنف ہے جس میں پیغمبر اکرم محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حیات مبارکہ کے واقعات کو شعری انداز میں یا منظوم شکل میں بیان کیا جاتا ہے۔ اِس صنف کو مولودنامہ بھی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم