مومل خالد
مومل خالد ایک پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ اس نے اپنے شوبز پیشہ کا آغاز نمائش کے ساتھ کیا اور پھر اداکاری کا آغاز کیا۔ مومل خالد پاکستان میں پیدا ہوئیں۔[حوالہ درکار]
مومل خالد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لندن |
رہائش | کراچی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
درستی - ترمیم |
ان کے والد کا نام خالد چانڈیو ہے جو سپارکو میں کام کرتے ہیں۔
کار حادثہ اور اس کے دوست کا انتقال
ترمیمنوجوان پاکستانی ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ مومل خالد 20 جنوری 2015 کو ایک کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ اس حادثے میں ان کے دوست کی موت ہو گئی لیکن مومل موت کے منہ میں جانے سے بچ گئیں ۔ اس حادثے کے بعد مومل نے دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنا شروع کر دیا۔ [1]
دونوں ہوائی اڈے کی طرف جا رہے تھے جب وہ ایک بدقسمت حادثے کا شکار ہو گئے۔ نوجوان اداکارہ کی کار کا ایک اور گاڑی سے شدید تصادم ہوا جس سے ان کے دوست کی ہلاکت ہو گئی۔ اس وقت اس کا وہی دوست گاڑی چلا رہا تھا۔
کیریئر
ترمیماس کا تعارفی شو جیو ٹی وی کے لیے "خود غرض" تھا۔ یہ شو انھوں نے سنبل اقبال ، اشنا شاہ اور آغا کے ساتھ کے ساتھ مل کر کیا۔ مومل کے ڈراموں کی فہرست میں شامل ہیں:
ٹیلی ویژن
ترمیم† | فلم / ڈراما کی فی الحال نمائش نہیں کی گئی | † | یہ فلمیں/ ڈرامے فی الحال سنیما یا نشریات پر ہیں |
سال | ڈراما | کردار | نیٹ ورک |
---|---|---|---|
2008 | خود غرض | جیو ٹی وی | |
جانے کیوں | اے آر وائی ڈیجیٹل | ||
2013 | عشق میں | ہم ٹی وی | |
رخسار | جیو ٹی وی | ||
2015 | عاشق حسین | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
رنگ لاگا | |||
2016 | گڑیا رانی | ||
تم یاد آئے | |||
2017 | ناٹک | ہم ٹی وی | |
گھڑی دو گھڑی | اے پلس | ||
2018 | تاوان | مریم | ہم ٹی وی |
کیونکہ عشق برائے فروخت نہیں | سبین | اے پلس | |
†’’کھو گیا وہ’’ | بول ٹی وی |
ماڈلنگ
ترمیممومل پاکستانی ٹاپ برانڈز ، چیری ریپ اینڈ ایگو کی برانڈ ایمبیسڈر بھی رہ چکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ نیویا بیوٹی کریم ، اومور، پاک فینز اور سیمسول ہیئر کلر کی برانڈ ایمبیسڈر بھی رہ چکی ہیں۔
ذاتی زندگی
ترمیمانھوں نے اداکار عثمان پٹیل سے 2017 میں شادی کی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistani celebrities who met horrible road accidents! – ARYNEWS"۔ arynews.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-26