مونس رحمن
مونس رحمن ایک پاکستانی بزنس مین ہیں۔ [1] رحمن نصیب نیٹ ورکس انکارپوریٹڈ کے شریک بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین ہیں [2] نصیب نیٹ ورکس ایک کاروبار پر مبنی سوشل نیٹ ورک آن ملازمت بھرتی کے لیے کی ویب گاہ ہے۔ [3] رحمن متعدد بار 21 ویں صدی کے اعلی کاروباری افراد کی فہرست میں شامل ہو چکے ہیں۔ [4] فوربس نے اپنی فہرست "ٹاپ بگ ہٹنگ ایشین بزنس مین 50 سال سے کم عمر" کی فہرست میں انھیں 6 نمبر پرجگہ دی۔
مونس رحمن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لاہور |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن جامعہ سٹنفورڈ |
پیشہ | کاروباری شخصیت |
درستی - ترمیم |
ایوارڈ اور اعزاز
ترمیم- 2008: انوویشن ایوارڈ میں انٹرنیشنل ڈیٹا گروپ سی آئی او پاکستان پاینیر
- 2011: فوربز "ایشین بزنس مین 50 سال سے کم عمر دس"
- 2012: پاکستان پاور 100 ایکسی لینس ایوارڈ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Nasir Jamal (April 18, 2016)۔ "New breed of tech entrepreneurs"۔ ڈان نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ June 14, 2016
- ↑ "Monis Rahman - the Chairman and CEO of Naseeb Networks, a leading provider of recruitment, social networking, classifieds and related services in Pakistan"۔ happening.pk۔ October 25, 2014۔ 21 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 14, 2016
- ↑ Pascal Emmanuel Gobry (July 25, 2011)۔ "Think Your Startup Has It Hard? This Guy Built A Big Startup In... Pakistan"۔ فوربس (جریدہ)۔ Business Insider۔ اخذ شدہ بتاریخ June 12, 2016
- ↑ "Speaker - Naseeb Netwroks, Inc."۔ Startup Grind۔ اخذ شدہ بتاریخ June 12, 2016