موڑہ گنگال تحصیل کلر سیداں کا گاؤں ہے جس قوم اعوان آباد ہے جو تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال کے پاس واقع ہے قوم اعوان نے اپنے جد اعلیٰ کے نام سے گاؤں کا نام موڑہ گنگال رکھا گنگال اعوان کی تاریخ مندرجہ ذیل ہے گنگال اعوان اعوان قوم کی گوت ہے جن کے جد اعلیٰ حضرت گوہر علی عرف گونگا ہیں آپ کا مزار مبارک ضلع جہلم موضوع سرگڈھن میں مرجع خلائق ہے آپ بابا قطب شاہ کے بیٹے عبد اللہ گولڑا کی نسل میں سے تھے اور موضوع انگہ کے رہنے والے تھے آپ شیر شاہ سوری کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے اور جنگ کے دوران موضوع سرگڈھن میں شہید ہوئے اور وہی پر آپ کی قبر مبارک ہے آپ کی اولاد میں سے بابا نزر محمد اور بابا اللّٰہ شیر رحمۃ اللّٰہ علیہ کا مزار مبارک تحصیل گوجر خان موضوع نڑالی جبیر میں واقع ہے اور آپ کی اولاد وہاں کثیر تعداد میں آج بھی آباد ہے اس کے علاو بھیر گنگال،مک،موڑہ گنگال،ڈھوک گنگال اڈیالہ روڈ بیول،سموٹ،بھارہ کہو،ایبٹآباد میں ان کی آبادیاں موجود ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم