لون
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
(مُلَوَّن سے رجوع مکرر)
لون دراصل رنگ کو ہی کہا جاتا ہے اس کے ليے انگریزی میں Stain کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ رنگ کا لفظ اردو دائرہ المعارف پر انگریزی کے color کے ليے مخصوص ہے جبکہ لون سے مراد stain کی لی جاتی ہے۔ کیمیا میں لون اس کیمیاءی مرکب کو کہتے ہیں جو کسی بھی مادہ کو رنگ دیتا ہیں۔ رنگ دینے کے اس عمل کو تلوین کہتے ہیں۔ داغ یا تو کپڑے کو لگایا جاتا ہیں یا پھر پیتھولوجی میں کسی سلایڑ کو یا پھر جراثیم وغیرہ کو۔ لفظ لون سے بننے والے چند اہم الفاظ اور ان کے انگریزی متبادلات یوں ہیں
- لون (رنگ) = Stain
- تلوین (رنگداری) = Staining
- مُلَوَّن (رنگ زدہ) = Stained
یہ لفظ مختلف شعبہ جات میں استعمال کیا جاتا ہے، جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
- حیاتیات اور حیاتی کیمیاء میں بکثرت استعمال کی جانے والی طراز (ٹیکنیک) کے ليے دیکھیے تلوین (حیاتیات) * *