مچل واگسٹاف
مچل ڈیوڈ واگسٹاف (پیدائش:2 ستمبر 2003ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2021ء کے رائل لندن ایک روزہ کپ میں ڈربی شائر کے لیے 30 جولائی 2021ء کو لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [2]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | مچل ڈیوڈ واگسٹاف | ||||||||||||||
پیدائش | ڈربی، ڈربیشائر, انگلینڈ | 2 ستمبر 2003||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
2021 | ڈربی شائر (اسکواڈ نمبر. 22) | ||||||||||||||
پہلا لسٹ اے | 30 جولائی 2021 ڈربی شائر بمقابلہ گلیمورگن | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 25 ستمبر 2021ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mitch Wagstaff"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2021
- ↑ "Group 1, Derby, Jul 30 2021, Royal London One-Day Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2021