مکالمہ (جریدہ)

اردو ادبی جریدہ

مکالمہ کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا اردو زبان میں ادبی جریدہ ہے۔

'
مدیرمبین مرزا
مجلس مشاورتقیصر عالم
طاہر مسعود
ڈاکٹر آصف فرخی
زمرہاردو ادب
تاسیس1996ء کراچی
پہلا شمارہجولائی 1996ء
ملک پاکستان
زباناردو

اجرا

ترمیم

مکالمہ کا اجرا جولائی 1996ء میں کراچی سے ہوا۔ اس جریدے کے مدیر مبین مرزاہیں، جبکہ مجلس مشاورت میں قیصر عالم، طاہر مسعود اور ڈاکٹر آصف فرخی ہیں۔ مکالمہ کی اشاعت کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ص 783، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء