مہا کیشپ
مہا کیشپ گوتم بدھ کے دس شاگردوں میں سے ایک تھے۔ انھوں نے پہلی بدھ مجلس کی صدارت کری۔[1]
مہا کیشپ مہا تھیر | |
---|---|
لقب | تتی یاسوک (گوتم بدھ کے تیسرے شاگرد) |
ذاتی | |
پیدائش | پھیپھالی مہا تتھا گاؤں، مگدھ |
وفات | (عمر 120 سال) گروپد گری (33 کلومیٹر از گایا) |
مذہب | بدھ مت |
قومیت | ہندوستانی |
والدین | کوسیاگوٹ (والد)، سمنا دیوی (والدہ) |
مرتبہ | |
استاذ | گوتم بدھ |
شاگرد
|