مہتاب پیامی
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
مہتاب پیامی کی ولادت یکم جولائی 1977ء کو مبارک پور ضلع اعظم گڑھ یوپی ہندوستان میں ہوئی۔ آپ ایک بلند پایہ شاعر، محقق، مضمون نویس،اور نقاد ہیں۔ آپ کے تحقیقی مقالات پر مبنی کتاب بت بت گری اور بت پرستی منظر عام پر آچکی ہے۔ آپ کے غیر مطبوعہ شعری مجموعوں کی تعداد 20 ہے اور غیر مطبوہ نثر پارے 100 کی تعداد میں ہیں۔ آپ اپنی تحقیقی کتاب تذکرۂ مساجد کی تدوین میں مصروف ہیں۔ یہ کتاب انشاء اللہ 1433 ھ میں منظر عام پر آئے گی۔<div