مہدویہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مہدویہ یا مہدویت ایک فرقہ ہے جس کے خالق 15 ویں صدی کے ایک مسلم سید محمد جونپوری ہیں۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھوں نے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر 901ء میں مہدی ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ ان کے ماننے والے مہدوی فرقے کے لوگ آج بھی بھارت کے بعض علاقوں میں موجود ہیں۔