محمد جونپوری (ولادت:9 ستمبر، 1443 ء (842ھ)- وفات:23 اپریل، 1505ء) ہندوستان کے زاہد تھے۔ مہدی ہونے کا دعویٰ کیا۔ مہدویہ و ذکری فرقے اس کو مہدی مانتے ہیں۔

وہ ایران (خراسان) اور حجاز گئے اور مکہ میں مہدی ہونے کا اعلان کیا۔ واپس ہندوستان پ اومذہب مہدویت کی تبلیغ کرتا ہوا افغانستان تک گیا۔ اس کی 62برس عمر ہوئی۔

محمد جونپوری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1443ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہندوستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 23 اپریل 1505ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن صوبہ فراہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔