مہران خان (پیدائش: 13 اپریل 1987ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹر ہے جو عمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 25 جولائی 2015ء کو 2015ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ میں افغانستان کے خلاف عمان کے لیے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [2] انھوں نے اکتوبر 2016ء میں متحدہ عرب امارات کے خلاف 3میچوں کی سیریز میں عمان کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا ۔[3] اگست 2018ء میں انھیں 2018ء کے ایشیا کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے عمان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [4] اکتوبر 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ کے لیے عمان کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] ستمبر 2019ء میں اسے 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے عمان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6] نومبر 2019ء میں انھیں بنگلہ دیش میں 2019ء کے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے عمان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [7]

مہران خان
ذاتی معلومات
مکمل ناممہران خان
پیدائش (1987-04-13) 13 اپریل 1987 (عمر 37 برس)
مردان، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 6)25 جولائی 2015  بمقابلہ  افغانستان
آخری ٹی2031 اکتوبر 2019  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی ٹوئنٹی20
میچ 9 15
رنز بنائے 66 116
بیٹنگ اوسط 13.20 11.60
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 28* 28*
گیندیں کرائیں 156 204
وکٹ 9 13
بولنگ اوسط 19.44 17.46
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/18 4/24
کیچ/سٹمپ 1/– 4/–
ماخذ: CricketArchive، 31 اکتوبر 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mehran Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2015 
  2. "ICC World Twenty20 Qualifier, 5th place play-off: Afghanistan v Oman at Dublin, Jul 25, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2015 
  3. "Oman tour of United Arab Emirates, 3rd Match: United Arab Emirates v Oman at ICCA Dubai, Oct 17, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  4. "Cricket: Maqsood to lead Oman at Asia Cup Qualifiers in Malaysia"۔ Times of Oman۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2018 
  5. "Cricket: Maqsood to lead Oman in ICC WCL Division 3"۔ Times of Oman۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018 
  6. "Oman squad for ICC T20 WC Qualifier in UAE announced"۔ Times of Oman۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  7. "Kaleem replaces Maqsood as captain for ACC Emerging Teams' Asia Cup"۔ Oman Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2019